کافی عرصہ کے بعد ضريح مقدس حضرت امام رضا (ع) زائرین کے لئے کھول دی گئی-28/12/2020
- انجمن روابط پاک ایران
- Mar 22, 2021
- 1 min read
کافی عرصہ کے بعد ضريح مقدس حضرت امام رضا (ع) زائرین کے لئے کھول دی گئی-
کورونا وائریس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کے ساتھ مرد اور خواتین علیحدہ قطاروں میں روضے کے اندر جاسکتے ہیں.
Comments