top of page
Search

پرقونصل جنرل ایران لاھورمحمد رضا ناظری سےگلوبل وومن میڈیا کے اراکین کی ملاقات۔

انقلاب اسلامی ایران کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پرقونصل جنرل ایران لاھورمحمد رضا ناظری نے خواتین میڈیاگروپ(پنجاب) سے ملاقات کی۔

گلوبل وومن میڈیا کی چئیرپرسن منیزہ معین اور سٹار ایشیا نیوز کے چیف ایگزیکٹیو غازی بابر نے ایرانی میزبانوں کو انقلاب اسلامی ایران کی 43 سالگرہ کے موقع پر مارکباد پیش کرتے ہوئے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ تقریب میں انجمن دوستی پاکستان و ایران کے صدر شبیر احمد شگری، سٹار ایشیا کے چیف ایگزیکٹیو غازی بابر، گلوبل وومن میڈیا کی چئیر پرسن منیزہ معین، گلوبل وومن میڈیا کی صدرمیرا سلہری، کے علاوہ مختلف چینلز کے اینکرز فروا شاہ، ڈاکٹر فرحی امین، سنبل رانا، خوشبو غزال، وجاہت علی، ملک ریاض، دعا، شہرام خالداورحنا خان کے علاوہ خانہ فرہنگ ایران لاہور کے ڈائریکٹر جنرل جعفر روناس بھی موجود تھے۔








 
 
 

Comments


  • White Twitter Icon
  • White Facebook Icon
  • White Vimeo Icon
  • White YouTube Icon
  • White Instagram Icon

Copyright© 2019 by Shabbir Ahmad Shigri

bottom of page