top of page
Search

لاھور چیمبر آف کامرس میں فارسی زبان کی کلاسز کا اجرا

لاھور چیمبر آف کامرس میں فارسی زبان کی کلاسز کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس موقع پر قونصل جنرل ایران محمد رضا ناظری نے بتایا کہ چیمبر آف کامرس لاہور کے لئے خصوصی طور پر تہران یونیورسٹی ایران سے استاد وفا یزدان منش کو بلایا گیا ہے جو کہ چیمبر میں فارسی سکھانے کے فرائض انجام دیں گی۔

قونصل جنرل ایران لاہور محمد رضا ناظری نے کہا کہ پاکستانی جوان بہت باہمت ہیں اور پاکستان کا مستقبل بہت تابناک ہے۔



 
 
 

Comments


  • White Twitter Icon
  • White Facebook Icon
  • White Vimeo Icon
  • White YouTube Icon
  • White Instagram Icon

Copyright© 2019 by Shabbir Ahmad Shigri

bottom of page