top of page
Search

قدیم و جدید سائنس و ٹیکنالوجی کا مرکز ایران۔08/02/2021

ایران جسے پہلے فارس کہا جاتا تھا۔ جابر بن حیان، خوازمی،بوعلی سینا، فارابی، البیرونی، عمر خیام اور نصیرالدین طوسی کے علاوہ بہت سے سائنسدانوں کا تعلق اسی سرزمین سے ہے۔ ایران ان اہم مسلمان سائنسدانوں اور ایجادات کا مرکز رہا ہے۔ جن سے آج بھی ساری دنیا فائدہ اٹھا رہی ہے۔ایجادات کا یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے اور آج کا ایران بہت سی مشکلات کے باوجود سائنس اور ٹیکنالوجی میں زمین سے لے کر خلا تک اپنے پنجے گاڑ چکا ہے۔

تحقیق :شبیر احمد شگری

پیشکش:نورپروڈکشنز پاکستان




 
 
 

Comments


  • White Twitter Icon
  • White Facebook Icon
  • White Vimeo Icon
  • White YouTube Icon
  • White Instagram Icon

Copyright© 2019 by Shabbir Ahmad Shigri

bottom of page