سیمینار۔مولانا رومی اور سلطان باھو جہاں میں انسان دوستی اور صلح و آتشی کا پیغام
- انجمن روابط پاک ایران
- Feb 24, 2020
- 1 min read
پنجاب یونیورسٹی لاھور میں "

" کے موضوع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں زبان و ادب فارسی کے پروفیسر ڈاکٹر سید اکرم شاه و پروفیسر ڈاکٹر سلیم مظهر کو فرهنگستان زبان و ادب فارسی اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے فرهنگستان زبان و ادب فارسی ایران کی اعزازی ممبرشپ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس موقع پرقونصل جنرل ایران لاہور محمد رضا ناظری، زبان و ادبیات فارسی اکیڈمی ایران کے سیکریٹری جنرل اور پیام نور یونیورسٹی ایران میں تاریخ کے پروفیسرمحمد رضانصیری، جہان اسلام مجازی یونیورسٹی ایران کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر کریم نجفی برزگر، پنجاب یونیورسٹی کے سربراہ ڈاکٹر نیاز احمد اختر کے ساتھ کئی کالجز کے پرنسپلز، اساتذہ اور طلباکی بڑی تعداد بھی تقریب میں موجود تھی۔
Comments