top of page
Search

 خانہ فرھنگ ایران کے کلچرل اتاشی جعفر روناس اور معروف سیرت سکالرڈاکٹر پیر طارق شریف زادہ کی ملاقات


خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران لاہور میں کلچرل اتاشی جعفر روناس اور معروف سیرت سکالر ڈاکٹر پیر طارق شریف زادہ کی عالمی درود مرکز کے وفد کے وفد کے ساتھ ملاقات۔

ملاقات میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اتحاد امت کے تناظر میں گفتگو اور مشترکہ لائحہ عمل پہ اتفاق کیا گیا۔۔۔۔۔

ڈاکٹر پیر طارق شریف زادہ کی قیادت میں ہونے والی اس ملاقات میںعلامی درود مرکز کے صاحبزادہ عاصم سہروردی، ڈاکٹر عابد قادری، مفتی غلام یاسین نظامی اور شہباز احمد بھی شریک تھے۔۔۔۔



 
 
 

Comments


  • White Twitter Icon
  • White Facebook Icon
  • White Vimeo Icon
  • White YouTube Icon
  • White Instagram Icon

Copyright© 2019 by Shabbir Ahmad Shigri

bottom of page