بین الاقوامی اربعین پروگرام
- انجمن روابط پاک ایران
- Nov 11, 2019
- 1 min read
ایران میں پاکستان کی سفیر رفعت مسعود نے تہران میں سازمان فرھنگ و ارتباطات اسلامی میں منعقدہ

میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس پروگرام میں صدر کے معاون آقائی جہانگیری،وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی آقائی صالحی ، سازمان فرھنگ کے سربراہ آقائی ابراھیمی،سازمان کے سابق سربراہ آقائی تسخیری اور رہبر کے مشیر خاص بھی موجود تھے۔ دو پاکستانی افراد انعام یافتہ قرار پائے۔
Comments