top of page
Search

ایرانی عوام آج روز طبعیت منا رہی ہے

آج ایران میں روز طبعیت یعنی سیزدہ بدر منایا جارہا ہے۔ بدر ایرانی اور شمسی کلینڈر کا پہلا مہینہ ہے۔ اور سیزدہ بدر کا مطلب ہے بدر ماہ کی 13 تاریخ۔ اسلامی جمہوریہ ایران میں عید نوروز کے آخری دن کو سیزدہ بدر یا روز طبیعت کے طور پر منایا جاتا ہے اور اس روز لوگ گھروں سے نکل کر پارکوں اور ہر اس جگہ کی سیر کرتے ہیں جہاں ہریالی ہوتی ہے۔ تا کہ لوگ 'طبیعت' یعنی نیچرکو قریب سے دیکھ سکیں اور لطف اندوز ہوں۔

ہم انجمن دوستی پاکستان اور پاکستانی عوام کی جانب سے ایرانی عوام کو اس دن کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔




 
 
 

Comments


  • White Twitter Icon
  • White Facebook Icon
  • White Vimeo Icon
  • White YouTube Icon
  • White Instagram Icon

Copyright© 2019 by Shabbir Ahmad Shigri

bottom of page