top of page
Search

ایرانی صدر کی پاکستانی صدر اور وزیراعظم کو قومی دن پر مبارکباد

محترم جناب ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے جداگانہ پیغامات میں پاکستان کے صدر جناب عارف علوی اور وزیراعظم جناب عمران خان کو پاکستان کے قومی دن کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی اور اس امید کا اظہار کیا کہ دونوں ملکوں کے عہدے داروں کی مشتركه کوششیں اس امر کا باعث بنیں گی کہ تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کے ارتقاء کی جانب قابل توجہ قدم بڑھائے جائیں۔

ree

 
 
 

Comments


  • White Twitter Icon
  • White Facebook Icon
  • White Vimeo Icon
  • White YouTube Icon
  • White Instagram Icon

Copyright© 2019 by Shabbir Ahmad Shigri

bottom of page