ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی کی سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی سے ملاقات
- انجمن روابط پاک ایران
- Feb 27, 2020
- 1 min read
• ملاقات میں ایرانی قونصل جنرل محمد رضا نظیری بھی شریک۔
• ملاقات میں ایرانی سفارتخانے کے دیگر آفیسرز بھی شریک ہوئے۔
• ملاقات میں پاکستان اور ایران کے باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال۔
• پاکستا ن اور ایران مضبوط رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں۔ سپیکر چوہدری پرویز الہی
• دونوں اسلامی ملکوں کے برادرانہ تعلقات ہر آنے والے دن میں مستحکم ہورہے ہیں۔ سپیکر پنجاب اسمبلی
• دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات حکومت کی ہی سطح پرنہیں بلکہ عوامی سطح پر بھی ہیں۔ چوہدری پرویزالہی
• دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرکے معاشی محاذ پر بھی کامیابیاں حاصل کی جاسکتی ہیں۔ چوہدری پرویز الہی
• سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے ایرانی وفد کو پنجاب اسمبلی کی ورکنگ کے بارے میں آگاہ کیا۔
• پنجاب اسمبلی کی جانب سے مفادعامہ کے اقدامات اورقانون سازی کے بارے میں ایرانی سفارتکاروں کو آگاہ کیا گیا۔
ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نے بزرگ سیاستدان چوہدری شجاعت حسین سے بھی ملاقات کی۔





Comments