انتخابات میں ایرانی عوام کی فقیدالمثال شرکت
- انجمن روابط پاک ایران
- Feb 27, 2020
- 1 min read
دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے

اور دشمن کی سازشوں ،کارروائیوں اور پروپگنڈوں کو ناکام بنانے پر ان کی قدردانی کرتے ہوئے فرمایا کہ ملک کی اکائیوں کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے سب کو ہوشیار اور الرٹ رہنا چاہئیے۔
جمعے کے روز ایران میں گیارہویں پارلیمانی انتخابات کے لئے ہونے والی ووٹنگ میں ایرانی عوام کو ایک خاص جوش و ولولے کے ساتھ دیکھا گیا۔دشمن اور اس سے وابستہ ذرائع ابلاغ نے ایران کے عوام سے انتخابات میں شرکت نہ کرنے کی التماس کی لیکن عوام نے اپنی فرض شناسی اور ہوشیاری کا ثبوت دیتے ہوئے ووٹنگ میں بھرپور حصہ لیا اور ایک بار پھر ظالم و متکبر دشمن کے خوابوں کو چکناچور کر کے رکھ دیا۔
Comments