امپورٹ اور ایکسپورٹ
- انجمن روابط پاک ایران
- Nov 11, 2019
- 1 min read
قونصل جنرل ایران لاھور محمد رضا ناظری نےچیمبر آف کامرس لابور میں چیمبر کے صدر عرفان اقبال شیخ سے ملاقات کی۔ اس میٹنگ میں ایران اور پاکستان کے درمیان امپورٹ اور ایکسپورٹ کے معاملات پرتفصیل سے بات چیت کی گئی۔ اور ایک سپیشل کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا جو بینکنگ معاملات پر حکومت کو سفارشات پیش کرے گی۔
اس موقع پر سینئیر نائب صدر علی حسام اصغر، وائس پریذیڈنٹ میاں زاھد جاوید، ایران کے لئے سابق سفیر آصف درانی، بانی رکن لاھور چیمبر تنظیم ، رحمت اللہ جاوید ایمبیسیڈر بھی موجود تھے۔
Comentários