خانہ فرہنگ ایران لاہور میں قونصل جنرل ایران لاہور محمد رضا ناظری کی صدرات میں شجرکاری مہم-12/03/2021
- انجمن روابط پاک ایران
- Mar 22, 2021
- 1 min read

خانہ فرہنگ ایران لاہور میں قونصل جنرل ایران لاہور محمد رضا ناظری کی صدرات میں شجرکاری مہم کا آغاز ہوا۔ تقریب میں فارسی کے اساتذہ کرام، ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ جعفر روناس اور پاک ایران دوستی کے خسوصی ممبر ایمبیسیڈر رحمت اللہ جاوید بھی موجود تھے۔
Коментарі