top of page

ایران کے قالین

 

ایران میں قالین بافی کی صنعت کافی جدید طرز پر استوار ہے ۔ قالین بافی کا زیادہ تر کام دیہاتی علاقوں میں ہوتا ہے جن کو زیادہ تر خواتین انجام دیتی ہیں ۔ کرمان ،کاشان کے قالین ایران سے باہر بہت مشہور ہیں۔

خاتم کاري

مینا کاری

© 2014 edited by web master s.a.shigri

  • b-facebook
  • Twitter Round
  • Instagram Black Round
bottom of page